TOTAL ATLAS

TOTAL
انجن کی ٹوٹل طاقت
ڈرائیور کا ٹوٹل اعتماد

Total Atlas Lubricants Pakistan ( Pvt) Ltd.
(Rubia B ) روبیا بی
ٹوٹل ایک بااعتماد نام:
ٹوٹل کی مصنوعات دنیا کے 130 ممالک میں نہایت کامیابی سے استعمال کی جا رہی ہیں۔
ان مصنوعات کی اعلٰی کوالٹی کی وجہ سے انہیں صارفین کا دنیا بھر میں مکمل اعتماد حاصل ہے۔

پاکستان میں ٹوٹل کے تمام لبریکینٹس جدید تحقیق کے بعد ،پاکستان کے موسمی حالات اور
مشینوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں۔یہ آٹو موٹیو،زرعی،صنعتی
اور تعمیراتی شعبہ کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
عالمی معیار کی تحقیق کے بعد روبیا بی (rubia B) پاکستان کے شدید موسمی حالات
کے مطابق تیار کیا گیا ہے جو ہر موسم اور ہر درجۂ حرارت پر اپنی خصوصیات برقرار رکھتا ہے۔


پاکستان میں ڈیزل انجن کو درپیش مشکلات:
۔ڈیزل میں ہائی سلفر کی موجودگی کی وجہ سے ایسڈ بننے کے بہت زیادہ امکانات
۔ماحول کے گندہ ہونے سے صاف ہوا کا نہ ملنا
۔سڑ کوں کا ٹوٹا پھوٹا اور ناہموار ہونا
۔انجن کی مناسب دیکھ بھال کرنے میں کوتاہی



 روبیا بی کے استعمال کے فوائد:
۔روبیا بی انجن کی بہترین کارکردگی کی ضمانت دیتا ہے۔
روبیا بی کی مناسب چکناہٹ انجن کو جاندار بناتی ہے اور فوری اسٹارٹ کا باعث بنتی ہے۔
روبیا بی دیکھ بھال کے اخراجات میں کمی کرتا ہے ۔
۔روبیا بی رنگ ،پسٹن،لائنر اور انجن کے دیگر حصوں کو صاف رکھتا ہے۔


     Regional offices :

   -Karachi
House No.D-25/1Block 2clifton,Karachi
  Tel:(92-21) 5836536

   -Lahore
11/1,Block-B,Model Town Lahore.
 Tel:(042) 35853391 UAN:(042) 111_709_709 Fax:(042) 35853390

    -Multan
Office No.1, 1st Floor,City square,LMQ Road
   Tel.(061)4516304


    Head office:
3rd Floor,Bahria complex II,M.T.KHAN Road
Karachi,Pakistan.
UAN:(92-21)111 000 825
  Fax:(92-21) 3561 0078

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج