Posts

Showing posts from August, 2018

TOTAL ATLAS

Image
TOTAL انجن کی ٹوٹل طاقت ڈرائیور کا ٹوٹل اعتماد Total Atlas Lubricants Pakistan ( Pvt) Ltd. (Rubia B ) روبیا بی ٹوٹل ایک بااعتماد نام: ٹوٹل کی مصنوعات دنیا کے 130 ممالک میں نہایت کامیابی سے استعمال کی جا رہی ہیں۔ ان مصنوعات کی اعلٰی کوالٹی کی وجہ سے انہیں صارفین کا دنیا بھر میں مکمل اعتماد حاصل ہے۔ پاکستان میں ٹوٹل کے تمام لبریکینٹس جدید تحقیق کے بعد ،پاکستان کے موسمی حالات اور مشینوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں۔یہ آٹو موٹیو،زرعی،صنعتی اور تعمیراتی شعبہ کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ عالمی معیار کی تحقیق کے بعد روبیا بی (rubia B) پاکستان کے شدید موسمی حالات کے مطابق تیار کیا گیا ہے جو ہر موسم اور ہر درجۂ حرارت پر اپنی خصوصیات برقرار رکھتا ہے۔ پاکستان میں ڈیزل انجن کو درپیش مشکلات: ۔ڈیزل میں ہائی سلفر کی موجودگی کی وجہ سے ایسڈ بننے کے بہت زیادہ امکانات ۔ماحول کے گندہ ہونے سے صاف ہوا کا نہ ملنا ۔سڑ کوں کا ٹوٹا پھوٹا اور ناہموار ہونا ۔انجن کی مناسب دیکھ بھال کرنے میں کوتاہی  روبیا بی کے استعمال کے فوائد: ۔روبیا بی انجن کی بہترین کارک

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز حاصل کرنیوالے شہداء:

Image
پاکستان مسلح افواج کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر کے نام سے موسوم ہے دس فوجی  افسران اور سپاہی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں جن کے نام ،عہدہ اور فوجی شعبہ درج ذیل ہے۔1-کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر (بری فوج)انہوں نے 12جولائی1948ء کو کشمیر کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔  2-میجر محمد طفیل شہید نشان حیدر (بری فوج)انہوں نے 2اگست1958ء کو لکشمی پور  (مشرقی پاکستان )کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔ 3-میجر راجہ عزیز بھٹی نشان حیدر(بری فوج )انہوں نے 12ستمبر1965ء کو لاہور کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔  4- پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر (پاک فضائیہ) انہوں نے 20 اگست 1971ء کو جام شہادت نوش کیا۔  5۔ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر (بری فوج ) انہوں نے  13 دسمبر 1971ء کو ہلی سیکٹر (مشرقی پاکستان7 )کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔

سیب

Image
میٹھی اور گُڈماننگ بنانے کیلیے سیب کا سہارا لیا جائے تو میٹھی تحریر لمبی ھی ھوتی چلی گئی اس کا رنگ سبز ،زرد اور سرخ ہوتا ہے سیب کا ذائقہ شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور تر دوسرے درجے میں ہے۔ ترش سیب سرد و خشک ہوتا ہے۔ سیب سے مربہّ اور شربت بنایا جاتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک سیب آدھ پائو، مربہ سیب ڈیڑھ تولہ ، شربت چار تولے تک ہے۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ سیب کے فوائد (1) سیب مفرح دل و دماغ ہے۔ (2)دل کو طاقت دیتا ہے۔ دل کی گھبراہٹ کی صورت میں تازہ سیب یا اس کا مربہ کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے۔ (3) اس میں فولاد ،وٹامن اے کیلشیم، فاسفورس پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کےلئے ضروری ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ وٹامن بی اور سی بھی ہوتے ہیں۔ (4)سیب قدرے قابض ہوتا ہے۔ لیکن اس کا مربہ بھوک بڑھاتا ہے۔ (5) گرمی کو تسکین دیتا ہے۔ (6) خون صالح پیدا کرتا ہے بشرطیکہ صبح اور تیسرے پہر کھایا جائے۔ (7)چہرے کا رنگ نکھارتا ہے۔ (8) جگر کی اصلاح کرتا ہے اور اسے طاقت دیتا ہے۔ (9)معدہ کو طاقت دیتا ہے اورفعلِمعدہ کو درست کرتا ہے۔ (10)ہانپنے اورخفقان میں مفید ہے۔ (11) سانس کی تنگی اور خشک کھ

انگور

Image

ناشپاتی

Image

آڑو

Image

امرود

Image

کیلا

Image
Banana قدرت نے تمام موسموں کے پھلوں کو ان کی افادیت کے ساتھ انسان کی جسمانی ضروریات کے طور پر پیدا کیا ہے جو نہ صرف انسان کے جسم میں مختلف وٹامنز کی کمی کو پورا کرتے ہیں بلکہ کئی پھلوں میں غذا کے ساتھ جسم میں موجود جراثیم سے لڑنے کی بھی بھر پور صلاحیت ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ موسم کا ہر پھل ذائقے کے ساتھ انسان کے لئے دوا بھی ہے۔بر صغیر میں آم کے بعد سب سے زیادہ رغبت سے کھایا جانے والا پھل کیلا ہے ۔غذائی اعتبار سے کیلے کی افادیت کا انکار نہیں،کیونکہ یہ توانائی سے لبریز پھل ہے ،جس میں وٹامن اور معدنیات کا خزانہ پوشیدہ ہے ،یہ ایک ایسا جادوئی پھل ہے جو انسانی جسم کو پلک جھپکتے ہی توانائی فراہم کرتا ہے ،دیگر پھلوں کے مقابلے میں یہ ایک زود ہضم غذا ہے جسے شیر خوار بچوں کی ابتدائی خوراک کا اہم جزو سمجھا جاتا ہے ،کیلا اگر بچوں کو کم عمری میں استعمال کروایا جائے تو وہ بہت جلد صحت کے اعلٰی معیارتک پہنچتے ہیں ۔جبکہ بڑھتے ہوئے بچے ہر روز ناشتے میں کیلا کھانے کے بعد ایک گلاس دودھ پینے کی عادت اپنالیں تو ان کا وزن بھی برھنے لگے گا اور جسمانی طاقت بھی حاصل ہوگی۔ کہتے ہیں کہ کیلا قدیم ترین پھل

Mango/آم

Image
آم:   آم کے فوائد: ماہرین کے مطابق آم انسانی صحت کے لیے مفید ہے اور یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آم کے استعمال سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ اور یہ جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔  آم   دنیا کے چند پسندیدہ   پھلوں   میں سے ایک ہے۔ اس کا آبائی وطن جنوبی   ایشیا   اور  آم کی اقسام: جنوب مشرقی ایشیا ہے۔ لیکن یہ دنیا کے تمام استوائی علاقوں میں ہوتا ہے۔ اس کا گودا کھایا جاتا ہے۔   اس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں۔ الفانسو الماس انور رٹول بادام بے نشان (بنگن پلی) بیگم پسند ثمر بہشت دسہری سرولی سفیدہ سندھڑی سہارنی سیندوریا توتا پری فجری لال پری لنگڑا مالدا نیلم پرنس چونسا گولا امرپالی حسن آرا بہیلی بمبیا قسم بھوگ کلکتیہ بجّو حمایت ملغوبہ شکر گلٹی ہاپُس

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Image
Chief of Air Staff Air Chief Marshal Mujahid Anwar Khan called on Prime Minister Imran Khan . The Chief of Air Staff congratulated the Prime Minister on assuming the Office. http://insaf.pk/

Iqbal park

Image
مینار پاکستان :  196.5 فٹ بلند مینار پاکستان بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ لاہور کی شمالی سمت میں واقع اقبال پارک کے وسط میں ایستادہ ہے۔ اس کو یاد گار پاکستان بھی کہتے ہیں۔ مینار پاکستان کا سنگ بنیاد  23 مارچ 1960ء کو گورنر مغربی پاکستان اختر حسین نے رکھا۔جبکہ 23 مارچ 1969ء کو اسے عوام کیلئے کھول دیا گیا یہ مینار اس جگہ پر تعمیر کیا گیا ہے جہاں 23 مارچ 1940ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کے دوران مسلمانان ہند کے لئے الگ وطن کا مطالبہ کیا گیا۔

پاکستان کا آئین

Image
پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔  1956 کا آئین : پاکستان کی دستوری تاریخ کا سب سے پہلا آئین 1956 ء میں نافذ ہوا۔ اس آئین کے تحریری مسودہ میں 334دفعات اور 6گوشوارے شامل تھے۔آئین کا نفاذ 23مارچ 1956کو ہوا۔جسکے بعد گورنر جنرل سکندر مرزا نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا۔  اہم نکات۔     پاکستان کا نام ،اسلامی جمہوریہ پاکستان ،،رکھا گیا۔2