Mango/آم

آم:
 
آم کے فوائد:
ماہرین کے مطابق آم انسانی صحت کے لیے مفید ہے اور یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آم کے استعمال سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ اور یہ جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔ آم دنیا کے چند پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا آبائی وطن جنوبی ایشیا اور 
آم کی اقسام:
جنوب مشرقی ایشیا ہے۔ لیکن یہ دنیا کے تمام استوائی علاقوں میں ہوتا ہے۔ اس کا گودا کھایا جاتا ہے۔
 اس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں۔
  1. الفانسو
  2. الماس
  3. انور رٹول
  4. بادام
  5. بے نشان (بنگن پلی)
  6. بیگم پسند
  7. ثمر بہشت
  8. دسہری
  9. سرولی
  10. سفیدہ
  11. سندھڑی
  12. سہارنی
  13. سیندوریا
  14. توتا پری
  15. فجری
  16. لال پری
  17. لنگڑا
  18. مالدا
  19. نیلم
  20. پرنس
  21. چونسا
  22. گولا
  23. امرپالی
  24. حسن آرا
  25. بہیلی
  26. بمبیا
  27. قسم بھوگ
  28. کلکتیہ
  29. بجّو
  30. حمایت
  31. ملغوبہ
  32. شکر گلٹی
  33. ہاپُس

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج