کربلا کے شہید صحابہ کرام


کربلا کے شہید صحابہ کرام

اصحاب سید الشہداء میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کئی صحابہ بھی تھے: فضیل بن زبیر کے مطابق امام حسینکے رکاب میں شہادت پانے والے افراد میںصحابہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعداد 6،[241] اور مسعودی کے بقول 4 تھی[242] اور یہ افراد امام حسین کے اصحاب و انصار میں سے تھے اور عاشورہکے دن کربلا میں شہید ہوئے۔ بعض معاصر مؤرخین و محققین نے صحابہ کی تعداد 5 بیان کی ہے:[243] یعنی:
  1. خود امام حسین اور امام کے علاوہ 5 صحابہ کرام
  2. انس بن حارث کاہلی،[244][245][246][247]
  3. حبیب بن مظاہر اسدی،[248]
  4. مسلم بن عوسجہ اسدی،[249]
  5. ہانی بن عروہ مرادی،[250][251][252]
  6. عبد اللہ بن يقطر حمیری[253] جو امام حسین کے رضاعی بھائی بھی تھے۔[254]

Credit:Wikipedia

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج