Posts

Showing posts from November, 2018

Island definition in Hindi | Urdu

Image
(Island )  جزیرہ ایسے قطعہ خشکی کوکہتے ہیں جس کے چاروں  اطراف میں پانی ہو۔عام طور پر سمندر میں  چار اطراف سے گھرانے ہوا  خشکی کا  ٹکڑا  جزیرہ  کہلاتا ہے  لیکن اگر دنیا  کے  نقشے  پر  نظر  دوڑائی  جائے تو  پتہ  چلتا ہے کہ تمام زمینی رقبہ جزیرہ ہے لیکن  عام طور پر جزیرہ کی تعریف میں  براعظموں کو شامل نہیں کیا جاسکتا ویسے تو آسٹریلیا جزیرہ ہیں ہے لیکن یہ اتنا بڑا جزیرہ ہے کہ اسے براعظم اقرار دیا گیا ہے ۔آبادی کے لحاظ سے جزائر پر مشتمل  دنیا کا سب سے بڑا ملک انڈونیشیا  ہے اور سب سے بڑا جزیرہ گرین لینڈ ہے ۔جزائر کی اہم اقسام  درج ذیل ہیں ۔ براعظمیں جزائر سمندری  جزائر منگا جزائر 

Computer base messeging system

کمپیوٹر سافٹ وئیر پروگرام جسکے ذریعے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک پیغام کو ارسال اور وصول کیا جائے تکنیکی اور مروجہ طور پر ای میل کہلاتا ہے۔ای میل کا تصور 1960ء کی دہائی میں منظر عام پر آیا۔اس وقت ای میل کو کا نام دیا گیا۔ Computer Base Messeging System

Computer base messeging system

کمپیوٹر سافٹ وئیر پروگرام جسکے ذریعے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک پیغام کو ارسال اور وصول کیا جائے تکنیکی اور مروجہ طور پر ای میل کہلاتا ہے۔ای میل کا تصور 1960ء کی دہائی میں منظر عام پر آیا۔اس وقت ای میل کو کا نام دیا گیا۔ Computer Base Messeging System

Middle education | in Pakistan | مڈل تک تعلیم

Image
Middle education | in Pakistan | مڈل تک تعلیم مڈل تک تعلیم: چھٹی سے آٹھویں جماعت کی تعلیم کو مڈل تعلیم کا نام دیا جاتا ہے۔اس سطح پر بھی تعلیمی سہولتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ جو بچے پرائمری درجے تک تعلیم حاصل کر لیں ان کے لئے مڈل کے درجوں کی تعلیم کے خاطر خواہ انتظامات ہوں۔مڈل سکول کی سطح پر عمومی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔تاکہ ملک کی تربیت یافتہ افراد کی کمی کو جلد از جلد پورا کیا جاسکے۔ کیا ان بچوں کو سکول جانا چاہیے  کمنٹ لکھیں

Primary education | in Pakistan | پرائمری تعلیم

Image
Primary education | in Pakistan | پرائمری تعلیم 1_پرائمری یا ابتدائی درجہ تک تعلیم  پاکستان میں پرائمری تعلیم پہلی سے پانچویں جماعت تک دی جاتی ہے۔کوشش کی جارہی ہے کہ تعلیم کو اتنا عام کر دیا جائے کہ تمام لڑکے اور لڑکیاں کم از کم پرائمری تک تعلیم ضرور حاصل کرلیں۔پرائمری تعلیم کے فروغ دینے کےلئے حکومت ضروری اقدامات کررہی ہے۔ان میں پہلے سے زیادہ سرمایہ کا مختص کرنا،اساتذہ کی بھرتی،عمارتوں کی فراہمی،دیگر ضروری سہولتوں میں اضافہ اور نجی شعبے میں معیاری تعلیمی ادارے قائم کرنے کی اجازت شامل ہیں۔

FULL STOP | (_) |ختمہ

(_) FULL STOP ختمہ اس علامت کو انگریزی میں تو ایک نقطے (.) سے ظاہر کرتے ہیں،جب کہ اردو میں اسکے لئے ایک چھوٹی سی لائن(۔) رائج ہے۔ یہ کسی بھی جملے یا پیراگراف کے اختتام پر استعمال کی جاتی ہے۔اس علامت پر بھر پور توقف کرنا چاہئے چند مثالیں: حالات سے تنگ آکر خودکشی کرنا بزدلی کی علامت ہے۔ محنتی طلباوطالبات اپنی منزل پا ہی لیتے ہیں۔ ایم۔بی۔بی۔ایس ایم۔اے ایل۔ایل۔بی