Primary education | in Pakistan | پرائمری تعلیم

Primary education | in Pakistan | پرائمری تعلیم
1_پرائمری یا ابتدائی درجہ تک تعلیم 

پاکستان میں پرائمری تعلیم پہلی سے پانچویں جماعت تک دی جاتی ہے۔کوشش کی
جارہی ہے کہ تعلیم کو اتنا عام کر دیا جائے کہ تمام لڑکے اور لڑکیاں کم از کم پرائمری تک تعلیم
ضرور حاصل کرلیں۔پرائمری تعلیم کے فروغ دینے کےلئے حکومت ضروری اقدامات
کررہی ہے۔ان میں پہلے سے زیادہ سرمایہ کا مختص کرنا،اساتذہ کی بھرتی،عمارتوں کی
فراہمی،دیگر ضروری سہولتوں میں اضافہ اور نجی شعبے میں معیاری تعلیمی ادارے قائم
کرنے کی اجازت شامل ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج