FULL STOP | (_) |ختمہ

(_)
FULL STOP
ختمہ
اس علامت کو انگریزی میں تو ایک نقطے (.) سے ظاہر کرتے ہیں،جب کہ اردو میں اسکے لئے ایک چھوٹی سی
لائن(۔) رائج ہے۔ یہ کسی بھی جملے یا پیراگراف کے اختتام پر استعمال کی جاتی ہے۔اس علامت پر بھر پور توقف کرنا چاہئے چند مثالیں:
حالات سے تنگ آکر خودکشی کرنا بزدلی کی علامت ہے۔
محنتی طلباوطالبات اپنی منزل پا ہی لیتے ہیں۔
ایم۔بی۔بی۔ایس
ایم۔اے
ایل۔ایل۔بی 

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج