Island definition in Hindi | Urdu

(Island )  جزیرہ ایسے قطعہ خشکی کوکہتے ہیں جس کے چاروں  اطراف میں پانی ہو۔عام طور پر سمندر میں  چار اطراف سے گھرانے ہوا  خشکی کا  ٹکڑا  جزیرہ  کہلاتا ہے  لیکن اگر دنیا  کے  نقشے  پر  نظر  دوڑائی  جائے تو  پتہ  چلتا ہے کہ تمام زمینی رقبہ جزیرہ ہے لیکن  عام طور پر جزیرہ کی تعریف میں  براعظموں کو شامل نہیں کیا جاسکتا ویسے تو آسٹریلیا جزیرہ ہیں ہے لیکن یہ اتنا بڑا جزیرہ ہے کہ اسے براعظم اقرار دیا گیا ہے ۔آبادی کے لحاظ سے جزائر پر مشتمل  دنیا کا سب سے بڑا ملک انڈونیشیا  ہے اور سب سے بڑا جزیرہ گرین لینڈ ہے ۔جزائر کی اہم اقسام  درج ذیل ہیں ۔
براعظمیں جزائر
سمندری  جزائر
منگا جزائر 

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Tetanus تشخج