Middle education | in Pakistan | مڈل تک تعلیم

Middle education | in Pakistan | مڈل تک تعلیم
مڈل تک تعلیم:

چھٹی سے آٹھویں جماعت کی تعلیم کو مڈل تعلیم کا نام دیا جاتا ہے۔اس سطح پر بھی

  • تعلیمی سہولتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ جو بچے پرائمری درجے تک تعلیم حاصل کر

لیں ان کے لئے مڈل کے درجوں کی تعلیم کے خاطر خواہ انتظامات ہوں۔مڈل سکول کی
سطح پر عمومی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔تاکہ ملک کی تربیت یافتہ افراد کی کمی کو جلد از جلد پورا کیا جاسکے۔
کیا ان بچوں کو سکول جانا چاہیے  کمنٹ لکھیں

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج