پاکستان کا آئین

پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔  1956 کا آئین : پاکستان کی دستوری تاریخ کا سب سے پہلا آئین 1956 ء میں نافذ ہوا۔ اس آئین کے تحریری مسودہ میں 334دفعات اور 6گوشوارے شامل تھے۔آئین کا نفاذ 23مارچ 1956کو ہوا۔جسکے بعد گورنر جنرل سکندر مرزا نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
 اہم نکات۔     پاکستان کا نام ،اسلامی جمہوریہ پاکستان ،،رکھا گیا۔2  

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج