Iqbal park

مینار پاکستان :  196.5 فٹ بلند مینار پاکستان بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ لاہور کی شمالی سمت میں واقع اقبال پارک کے وسط میں ایستادہ ہے۔ اس کو یاد گار پاکستان بھی کہتے ہیں۔ مینار پاکستان کا سنگ بنیاد  23 مارچ 1960ء کو گورنر مغربی پاکستان اختر حسین نے رکھا۔جبکہ 23 مارچ 1969ء کو اسے عوام کیلئے کھول دیا گیا یہ مینار اس جگہ پر تعمیر کیا گیا ہے جہاں 23 مارچ 1940ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کے دوران مسلمانان ہند کے لئے الگ وطن کا مطالبہ کیا گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج