پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز حاصل کرنیوالے شہداء:




پاکستان مسلح افواج کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر کے نام سے موسوم ہے دس فوجی
 افسران اور سپاہی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں جن کے نام ،عہدہ اور فوجی شعبہ درج ذیل ہے۔1-کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر (بری فوج)انہوں نے 12جولائی1948ء کو کشمیر کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔  2-میجر محمد طفیل شہید نشان حیدر (بری فوج)انہوں نے 2اگست1958ء کو لکشمی پور  (مشرقی پاکستان )کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔ 3-میجر راجہ عزیز بھٹی نشان حیدر(بری فوج )انہوں نے 12ستمبر1965ء کو لاہور کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔  4- پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر (پاک فضائیہ) انہوں نے 20 اگست 1971ء کو جام شہادت نوش کیا۔  5۔ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر (بری فوج ) انہوں نے  13 دسمبر 1971ء کو ہلی سیکٹر (مشرقی پاکستان7 )کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج