Question Mark |sign of interrogation
انگریزی میں اس علامت کو sign of interrogation بھی کہا جاتا ہے۔
یہ علامت سوالیہ جملے کے آخر میں یا کبھی کبھی ایک لفظ کے بعد بھی لگائی جاتی ہے۔جب جملے میں استفہامیہ
مفہوم ادا کرنا مقصود ہو،جیسے:
1۔آپ نے کتنے سوال حل کیے ہیں؟
2۔اس نے سامعین سے پوچھا:کیا آپ کو اس قرارداد سے اتفاق ہے؟
3۔ارے یہ کیا؟
4۔آپ؟اس وقت؟

Comments
Post a Comment