Hydro Electricity (پن بجلی)


۔ پن بجلی توانائی کا سستا ترین ذریعہ ہے
پاکستان میں پن بجلی کی پیدائش کے لئے قدرت نے موزوں ترین حالات دیۓ ہیں۔شمالی اور شمال مغربی پہاڑی علاقے پن بجلی پیدا کرنے کے لیے بہت ہی موزوں ہیں۔ان علاقوں میں دریاؤں اور نہروں میں تیز بہاؤ پیدا کرکے پن بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔اس کی بہترین مثال غازی برتھا ڈیم ہے۔اس وقت پاکستان میں پن بجلی کی کل پیداوار 4963 میگا واٹ ہےجبکہ ہم دریائے سندھ،جہلم اور چناب سے 30,000 میگا واٹ پن بجلی حاصل کرسکتے ہیں۔پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار می اضافہ کے لیے حکومت پاکستان اور پرائیویٹ شعبوں میں کئی منصوبے شری کئے گئے ہیں۔
پاکستان میں پن بجلی کے مندرجہ ذیل اہم منصوبے کام کررہے ہیں۔

تربیلا ڈیم :  دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر بنایا جانے والا پن بجلی گھر پاکستان کاسب سے بڑا پن بجلی گھر کا منصوبہ ہے۔یہ پن بجلی گھر ی کی کل پن بجلی کا 70فیصد پیدا کرتا ہے۔تربیلا ڈیم 1976میں مکمل ہوا۔اس بجلی گھر کی کل پیداوار 3478 میگا واٹ ہے۔یہپ ڈیم 9000 فٹ لمبا ہے اور دنیا کے بڑے ڈیموں میں سے ایک ہے۔

 2  ۔منگلا ڈیم :-
منگلا ڈیم دریائے جہلم پر بنایا گیا ہے۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

کربلا کے شہید صحابہ کرام

کیکر

Pomegranate