Foot ball

فٹ بال:

دنیا کا مقبول وعام کھیل،کھیلوں کی دنیا میں گلیمر اور پیسہ لانے والہ کھیل،فٹ بال بعض

ممالک میں مذہبی تقدس حاصل کرچکا ہے۔90 منٹ کے دورانیے پر مشتمل اس کھیل کا میدان
130 گز لمبا اور 100 گز چوڑا ہوتا ہے۔گیند کا قطر 127 انچ اور وزن 16سے 14 اونس تک
ہوتا ہے ایک ٹیم کی کھلاڑیوں کی تعداد گیارہ ہوتی ہے۔اگر کوئی ٹیم مقررہ وقت میں گول نہ کر سکے
تو فیصلہ کن حیثیت میں کھیلے جانیوالے میچ کے دوران 30 منٹ کا اضافی وقت دیا جاتا ہے۔اگر کوئی
ٹیم اضافی وقت میں گول کرنے میں ناکام رہے کھیل کا فیصلہ پنلٹی کک پر ہوتا ہے اولمپک Olympic    کھیلوں کاحصہ ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج