Tetanus تشخج

یہ بیماری سپور (Tetani)بیکٹیریا سے پھیلتی ہے۔بیکٹیریا کی یہ قسم دنیا بھر میں پائی جاتی ہے۔
بیماری کا منبع :(Source of Infection )
 تشخج کے جراثیم زمین کے اندر اور جانوروں کے فضلات میں پائے جاتے ہیں۔اس مرض کے جراثیم زخم ،جلی ہوئی جگہ،نومولود کی ناف اور آپریشن (Surgical Suture)وغیرہ کے ذریعے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔اس سلسلے میں زنگ آلود دھات مثلا کیل سے لگنے والے گہرے زخم بہت خطرناک ہوتے ہیں۔

علامات (Symptoms):
   اس بیماری کی اہم علامات درج ذیل ہیں۔
1۔ اعصاب کمزور ہوجاتے ہیں۔
2۔ جسم کے پٹھوں میں شدید درد اور کھنچاؤ پیدا ہو جاتا ہے۔
3۔ جبڑے کے پٹھے متاثر ہونے کی وجہ سے منہ کھل نہیں سکتا۔اس حالت کو (Lock jawa) کہتے ہیں۔
4۔ نظام تنفس متاثر ہوتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate