Sunflower

  Sunflower 


سورج مکھی:
سورج مکھی ایک پھول کا نام ہے یہ پھول ایک پودے پہ کھلتا ہے اور پیلے رنگ پھول کا ہوتا ہے۔ اِس 
کی کئی پتیاں ہوتی ہیں اور درمیان میں سورج مکھی بیج ہوتے ہیں

اس پھول کو سورج مکھی اِس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ پھول سورج کی رخ میں مڑتا رہتا ہے یعنی صبح اِس پھول کا رُخ مشرق کی سمت ہوتا ہے اور شام کو اس کا رُخ مغرب کی سمت ہوتا ہے۔ اِس پھول کے بیجوں کو کوکنگ آئل وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

کربلا کے شہید صحابہ کرام

کیکر

Pomegranate