Punctuation| رموز اوقاف

اپنے مافی الضمیر کو دوسروں تک پہنچانے کے دو موژر ذرائع ہیں۔'ایک گفتگو یا تقریر اور دوسراتحریر'۔ رموز اقاف یا علامات وقف اُن اشاروں یا علامتوں کو کہتے ہیں جو کسی عبارت کے ایک جملے کے ایک حصے کو اس کے باقی حصوں سے علادہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں اردو،انگریزی یا دوسری زبانوں کے قوائد  میں ان اوقاف اور علامات کو بہت اہمیت حاصل ہے اگر ان کا خیال نہ رکھا جائے تو مفہوم کچھ سے کچھ بلکہ بعض اوقات تو اس کے بالکل اُلٹ ہو جاتا ہے جہاں ٹہرنا یا وقفہ کرنا ہو ان کے لیے اردو میں درج ذیل رموز اوقاف استعمال ہوتے ہیں۔ رموز(رمز کی جمع) سے مراد اشارات اور اوقاف (وقف کی جمع) کا مطلب ٹھہرنا ہے،گویا رموز اوقاف ایسی علامات ہیں،جو ایک جملے کو دوسرے جملے کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے سے الگ کرتی ہیں۔اور ان علامات سے قارئین جان لیتے ہیںکہ کہاں زیادہ رکنا ہے یا جملے کا صحیح مفہوم کیا ہے؟عبارت کے صحیح فہم کے ساتھ ساتھ ان مناسب وقفوں سے زبان اور نظر کو سکون بھی ملتا ہے۔رموز اوقاف دنیا کی تقریباً تمام زبانوں میں رائج ہیں۔
انگریزی نام-----
Comma 
Semi-Colon 
Colon
Colon Dash 
Full Stop 
Sign of interrogation 
Question Mark  یا Sign of Exclamation
Brackets یا line یا Dash
Inverted Commas 

Comments

Popular posts from this blog

سیب

Pomegranate

Tetanus تشخج